تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْکَنَت" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُحْتاجی ہونا

دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔

مُحْتاجی جانا

دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔

مُحْتاجی لَگنا

محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْکَنَت کے معانیدیکھیے

مَسْکَنَت

maskanatमस्कनत

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: مَسْکَن

اشتقاق: سَكَنَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْکَنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت
  • عاجزی، انکساری، فروتنی

Urdu meaning of maskanat

  • Roman
  • Urdu

  • mufalisii, miskiinii, naadaarii, Gurbat
  • aajizii, inakisaarii, firotnii

English meaning of maskanat

Noun, Feminine

  • poverty, indigence, wretchedness, misery
  • lowliness, humility, submissiveness, lowness, abjectness, abasement, humiliation

मस्कनत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विनय, विनीत, दरिद्रता, कंगाली
  • आजिज़ी, निर्धनता, नम्रता

مَسْکَنَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُحْتاجی ہونا

دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔

مُحْتاجی جانا

دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔

مُحْتاجی لَگنا

محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْکَنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْکَنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone