اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ حَرام کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
دیکھیے: مَسْجِدُ الْحَرام
مَسْجِدِ حَرام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے چاروں طرف کی مسجد، اس چار دیواری میں چاہ زمزم اور مقام ابراہیمی بھی ہیں، مسجد الحرام
مثال - اللہ تعالیٰ نے دو برکت والی مسجدیں خاص کر دیں، حضرت اسمٰعیل کے لیے مسجد حرام یعنی خانۂ کعبہ
English meaning of masjid-e-haraam
Noun, Feminine
- Ka'aba, inviolable place of worship, the grand mosque in Makkah
मस्जिद-ए-हराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
मक्का में पवित्र काबा के चारों दिशा में बनी हुई मस्जिद, उस चारदीवारी में ज़मज़म का कुँआ और मुक़ाम-ए-इबराहीमी भी हैं
उदाहरण - अल्लाह तआला ने दो बरकत वाली मस्जिदें ख़ास दीं, हज़रत इस्माईल के लिए मस्जिद-ए-हराम यानी ख़ाना-ए-काबा
مَسْجِدِ حَرام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ حَرام)
مَسْجِدِ حَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔