تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْجِدِ اَقْصیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ اَقْصیٰ کے معانیدیکھیے

مَسْجِدِ اَقْصیٰ

masjid-e-aqsaaमस्जिद-ए-अक़्सा

اصل: عربی

وزن : 21222

مَسْجِدِ اَقْصیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یروشلم، فلسطین کی ایک مشہور مسجد کا نام، بیت المقدس کی ایک تاریخی مسجد، وہ مسجد جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنوائی تھی، مسلمانوں کا قبلۂ اوّل، تحویل قبلہ کے حکم سے قبل مسلمان اسی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے، سرورِ کائنات صلی اﷲ علیہ وسلم یہیں سے معراج کو تشریف لے گئے تھے

شعر

English meaning of masjid-e-aqsaa

Noun, Feminine

  • Aqsa mosque in Jerusalem, name of a famous mosque in Jerusalem from where the Prophet Mohammad started on his night journey

मस्जिद-ए-अक़्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • यरूशलेम की एक प्रसिद्ध मस्जिद का नाम जहां से पैगंबर मोहम्मद ने अपनी रात की यात्रा शुरू की थी, यरूशलेम में एक प्रसिद्ध अक़्सा मस्जिद का नाम, यरूशलेम की एक प्रसिद्ध मस्जिद, जो हज़रत सुलेमान ने बनवाई थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ اَقْصیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْجِدِ اَقْصیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone