تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسْجِدِ اَقْصیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْجِدِ اَقْصیٰ کے معانیدیکھیے
مَسْجِدِ اَقْصیٰ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- یروشلم، فلسطین کی ایک مشہور مسجد کا نام، بیت المقدس کی ایک تاریخی مسجد، وہ مسجد جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنوائی تھی، مسلمانوں کا قبلۂ اوّل، تحویل قبلہ کے حکم سے قبل مسلمان اسی کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے، سرورِ کائنات صلی اﷲ علیہ وسلم یہیں سے معراج کو تشریف لے گئے تھے
شعر
چاہئے مسجد اقصیٰ میں نماز
دیر مسجود ہے کیا ہونا ہے
اے مسجد اقصیٰ تو جلے اور میں دیکھوں
کیا عزم تحفظ بھی نگہباں میں نہیں ہے
English meaning of masjid-e-aqsaa
Noun, Feminine
- Aqsa mosque in Jerusalem, name of a famous mosque in Jerusalem from where the Prophet Mohammad started on his night journey
मस्जिद-ए-अक़्सा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- यरूशलेम की एक प्रसिद्ध मस्जिद का नाम जहां से पैगंबर मोहम्मद ने अपनी रात की यात्रा शुरू की थी, यरूशलेम में एक प्रसिद्ध अक़्सा मस्जिद का नाम, यरूशलेम की एक प्रसिद्ध मस्जिद, जो हज़रत सुलेमान ने बनवाई थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسْجِدِ اَقْصیٰ)
مَسْجِدِ اَقْصیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔