تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

مِحراب

۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مِحراب گَہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مِحرابات

محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِحراب دار

کمان کے مانند، قوس نما، گول، گمٹی دار، جیسے محراب دارکھڑکی

مِحراب نُما

محراب کی شکل کا ، قوش نما ۔

مِحراب تیغ

شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

مِحراب اَبرُو

(مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)

مِحراب نَشِینی

خلوت میں بیٹھنا، گوشہ نشین ہونا، خلوت نشینی

مِحرابی دَر

(معماری) محراب دار دروازہ، وہ دروازہ جس کے اُوپر محراب بنی ہو یعنی جس کا محرابی پٹاؤ ہو

مِحرابی تَیغ

خم دار پھل والی تلوار ، تلوار جس کا پھل خمیدہ ہو ۔

مِحرابِ دَنداں

(علم تشریح) دانتوں کی ساخت جو محراب سے مشابہ ہوتی ہے ۔

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

مِحراباتِ حَلْقُوم

(علم تشریح) غشائے مخاطی کے دو خمدار دہراؤ جن میں عضلی ریشے مشمول ہوتے ہیں

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

نَعل اَسپ مِحراب

(معماری) رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مِنبَر و مِحراب

رک : محراب و منبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نوک دار مِحراب

(معماری) وہ محراب جس کا بالائی سرا تیر یا نیزے کے پھل سے ملتا جلتا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

masiit Dhe ga.ii mehraab rah ga.iiमसीत ढे गई मेहराब रह गई

  • Roman
  • Urdu

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی کے اردو معانی

  • رک : مسجد ڈھے گئی محراب رہ گئی

Urdu meaning of masiit Dhe ga.ii mehraab rah ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha masjid Dhay ga.ii mahiraab rah ga.ii

मसीत ढे गई मेहराब रह गई के हिंदी अर्थ

  • रुक : मस्जिद ढय् गई महिराब रह गई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِحراب

۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔

مِحرابَہ

محراب دار جگہ ۔

مِحراب گَہ

مسجد میں سجدہ کرنے کی جگہ

مِحرابی

۱۔ محراب (رک) سے منسوب یا متعلق ، محراب دار ، محراب والا ، قوس نما ، محراب کے مانند ۔

مِحرابات

محرابیں ، محراب دار جگہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مِحراب دار

کمان کے مانند، قوس نما، گول، گمٹی دار، جیسے محراب دارکھڑکی

مِحراب نُما

محراب کی شکل کا ، قوش نما ۔

مِحراب تیغ

شمشیر کا ٹیڑھا پھل ، تلوار کے پھل کی خمیدہ جگہ

مِحراب اَبرُو

(مجازاً) محبوب کے ابرو (شعرأ ابروئے معشوق کو قوس نما ہونے کی وجہ سے محراب سے تشبیہہ دیتے ہیں)

مِحراب نَشِینی

خلوت میں بیٹھنا، گوشہ نشین ہونا، خلوت نشینی

مِحرابی دَر

(معماری) محراب دار دروازہ، وہ دروازہ جس کے اُوپر محراب بنی ہو یعنی جس کا محرابی پٹاؤ ہو

مِحرابی تَیغ

خم دار پھل والی تلوار ، تلوار جس کا پھل خمیدہ ہو ۔

مِحرابِ دَنداں

(علم تشریح) دانتوں کی ساخت جو محراب سے مشابہ ہوتی ہے ۔

مِحرابِ جَمشید

وہ پیالہ جو جمشید بادشاہ کی خواہش سے حکمائے یونان نے بنایا تھا ، جس سے ازروئے نجوم آئندہ کا حال معلوم ہو جاتا تھا ، جام جم ، جمشید ، سلیمان یا سکندر کا پیالہ جو ساری دنیا کی نمائندگی کرتا ہے ؛ سورج یا آگ

مِحراباتِ حَلْقُوم

(علم تشریح) غشائے مخاطی کے دو خمدار دہراؤ جن میں عضلی ریشے مشمول ہوتے ہیں

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

نَعل اَسپ مِحراب

(معماری) رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

دار مِحراب

۔ فوراً ، اُسی وقت ، رُکے بغیر ، لمحہ بھر میں ، تیزی سے ، بے تحاشا

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

مُدَوَّر مِحراب

(معماری) محراب کی ایک قسم ، گول محراب ۔

مِنبَر و مِحراب

رک : محراب و منبر جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نوک دار مِحراب

(معماری) وہ محراب جس کا بالائی سرا تیر یا نیزے کے پھل سے ملتا جلتا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسِیت ڈھے گَئی مِحْراب رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone