تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْوَرَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْوَرَہ کے معانیدیکھیے
مَشْوَرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی معاملے میں دوسرے کی صلاح یا رائے معلوم کرنے کا عمل، باہمی تجویز، منصوبہ، صلاح
شعر
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
رو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
ہم بڑے اہل خرد بنتے تھے یہ کیا ہو گیا
عقل کا ہر مشورہ دیوانہ پن لگنے لگا
English meaning of mashvara
Noun, Masculine
मशवरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी मामले में दूसरे से परामर्श लेना, परस्पर परामर्श, राय जानने की क्रिया, सुझाव, सलाह, मंत्रणा
مَشْوَرَہ کے مترادفات
مَشْوَرَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْوَرَہ)
مَشْوَرَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔