تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشّاق" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشّاق کے معانیدیکھیے

مَشّاق

mashshaaqमश्शाक़

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: مَشْق

اشتقاق: مَشَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَشّاق کے اردو معانی

صفت

  • کسی کام کی بہت مشق یا مہارت رکھنے والا، بہت مہارت رکھنے والا، ماہر، تجربہ کار، خوب واقف، آزمودہ کار

    مثال مشاق استاد چند غزلیں صرف کہیں کہیں اصلاح دے کر درست کر دے

شعر

Urdu meaning of mashshaaq

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam kii bahut mashq ya mahaarat rakhne vaala, bahut mahaarat rakhne vaala, maahir, tajarbaakaar, Khuub vaaqif, aazmuudaakaar

English meaning of mashshaaq

Adjective

मश्शाक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी विशेष काम का बहुत अच्छा जानकार, दक्ष, कुशल, विशेषज्ञ

    उदाहरण मश्शाक़ उस्ताद चंद गज़लें सिर्फ़ कहींं-कहीं इसलाह दे कर दुरुस्त कर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone