تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْرِقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِقی کے معانیدیکھیے
مَشْرِقی کے اردو معانی
صفت
- مشرق سے منسوب یا متعلق، مشرق کا، مشرق کی سمت واقع، ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)
شعر
کوئی شے بھی اب نہیں ہے مشرقی
رنگ سب کا مغربی ہے ہر طرف
مشرقیؔ معشوق دو پچھم کے محفل میں ہو گر
دو دکن کے چاہئیں اتر کے دو پورب کے دو
کیا خوب ہی جچتی ہے ان مشرقی کپڑوں میں
انگریزی میں یہ کیا تھی کیا ہو گئی اردو میں
English meaning of mashriqii
Adjective
- of the east, eastern, oriental
मशरिक़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पूर्वीय, पूरब का, एशियाई, देशी, जो यूरोपीय न हो, बल्कि एशियाई हो
مَشْرِقی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْرِقی)
مَشْرِقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔