تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرِق" کے متعقلہ نتائج

باخْتَر

مغرب، پچھم

باخْتَری

باختر سے منسوب، دو کوہانی اونٹ، خراسانی یا قندھاری نسل کا اونٹ جس کے دو کوہان ہوتے ہیں اور بہت قوی اور تیز رفتار ہوتا ہے

بَخْتَر

باختر کی تخفیف، مغرب، پچھم

بَخْتُور

گرج کے ساتھ شور کرنے والی چیز : بجلی ، صاعقہ (مجازاً) شہر

بے خَطَر

بے خوف، امن و امان سے، مامون، محفوظ، مطمئن

با خاطِر حَزیں

غم سے، رنج سے، رنجیدہ دل کے ساتھ

بَخْتَر بَند

بَخْت رَمِیدَہ

وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی، بد نصیبی۔

بختِ دِژم

ناموافق قسمت، بری تقدیر

بَڑَھوْتْری

(معاشیات) وہ اضافہ جو ہنڈی کی قیمت میں رسد کی کمی یا طلب کی کثرت کے باعث پیدا ہو

بَخْتِ رَسا

موافق تقدیر، وہ نصیبہ جو اوج پر ہو

بَخْتِ عَدو

بَڑْھتی دَولَت

روز افزوں سرمایہ، وہ مال وغیرہ جس میں اضافہ ہوتا جائے، وہ اقبال وغیرہ جو آئے دن ترقی پر ہو

بَخَطِّ راسْت

سیدھا، بغیر پیچ و خم کے

اَخْتَر بَخْتَر سَنبھالْنا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

اَخْتَر بَخْتَر اُٹھانا

روانہ ہونا، چل دینا، روانگی کی تیاری کرنا

اَخْتَر بَخْتَر

سازوسامان، اسباب، برتن بھانڈا اور کپڑا لتا وغیرہ

بَخْت دے یاری تو کَر گھوڑے اَسْواری ، بَخْت نَہ دے یاری تو کَر کھا چَروے داری

اقبال مندی میں انسان ہر طرح کا عیش کرسکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِق کے معانیدیکھیے

مَشْرِق

mashriqमशरिक़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: شَرَقَ

مَشْرِق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ سمت جدھر سے سورج نکلتا ہے، جائے شرق یعنی روشنی نکلنے کی جگہ، پورب، مغرب کی مقابل سمت

    مثال - ہم صبح کے وقت مشرق کی طرف روشنی ہوتے دیکھتے ہیں

  • دنیا کا مشرقی حصہ جس میں ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں، ایشیائی ممالک جو یورپ کے مشرق میں واقع ہیں
  • چمکنے والا، روشن

شعر

English meaning of mashriq

Noun, Masculine

  • the east, the orient

    Example - Ham subah ke waqt mashriq ki taraf se raushni hote dekhte hain

  • the place or quarter of sunrise
  • bright, shiny

मशरिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूर्व, पूरब, सूर्य निकलने का स्थान, सूर्योदय वाला छोर, उदयाचल

    उदाहरण - हम सुबह के वक़्त मशरिक़ की तरफ़ से रौशनी होते देखते हैं

  • दुनिया का पूरबी भाग जिसमें एशिया के तमाम देश सम्मिलित हैं, एशियाई देश जो यूरोप के पूर्व में स्थित हैं
  • चमकने वाला, ज्योतिर्मय

مَشْرِق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone