تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرِقِ قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرِقِ قَرِیب کے معانیدیکھیے

مَشْرِقِ قَرِیب

mashriq-e-qariibमश्रिक़-ए-क़रीब

اصل: عربی

وزن : 212121

  • Roman
  • Urdu

مَشْرِقِ قَرِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایشیا کے وہ ممالک جو یورپ سے قریب ہیں اور یورپ کی جانب واقع ہیں، مغربی ایشیا، مثلاً شام، لبنان، فلسطین، ترکی، وغیرہ

Urdu meaning of mashriq-e-qariib

  • Roman
  • Urdu

  • eshiyaa ke vo mamaalik jo yuurop se qariib hai.n aur yuurop kii jaanib vaaqya hain, maGribii eshiyaa, masalan shaam, lubnaan, falastiin, turkii, vaGaira

English meaning of mashriq-e-qariib

Noun, Masculine

  • Near East

मश्रिक़-ए-क़रीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एशिया के वो देश जो यूरोप के क़रीब हैं, जैसे सीरिया, लेबनान, फिलिस्तीन, तुर्की आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرِقِ قَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرِقِ قَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone