تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْق" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْق کے معانیدیکھیے

مَشْق

mashqमश्क़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: مَشَقَ

Roman

مَشْق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت
  • (خوش نویسی) تختہ یا کاغذ جس پر مشق کی ہو، وصلی، تختی
  • وہ لکھائی جو تختی یا کاغذ پر بار بار لکھی گئی ہو

Urdu meaning of mashq

Roman

  • lagaataar senaa, payaapai dau.Dnaa, mutavaatir khaanaa, kisii kaam ko karte rahnaa, kisii kaam kii mudaavamat karnaa, kisii kaam ko lagaataar karnaa taaki ravaa.n ho jaaye, muzaavalat mehnat se haasil karda mahaarat
  • (Khushanviisii) taKhtaa ya kaaGaz jis par mashq kii ho, vaslii, taKhtii
  • vo likhaa.ii jo taKhtii ya kaaGaz par baar baar likhii ga.ii ho

English meaning of mashq

Noun, Feminine

  • exercise, training, rehearsal, drill
  • practice, usage, use
  • homework

मश्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभ्यास, प्रयोग, प्रशिक्षण, पूर्वाभ्यास, घर का पाठ, (ख़ुशनवीसी) तख़्ता या काग़ज़ जिस पर मश्क़ की हो, तख़्ती
  • ۔(ए। में जल्दी जल्दी खाना। जल्दी जल्दी लिखना। फ़ारसियों ने मआनी जे़ल में इस्तिमाल किया १।किसी काम की मुदावमत करना २। तख़्ता या काग़ज़ जिस पर मश्क़ की हो।) मुअन्नस १। महारत। मुज़ावलत। मुदावमत। आदत। रब्त।
  • लगातार सेना, पयापै दौड़ना, मुतवातिर खाना (फ़र्हंग आसफ़िया) । २। किसी काम को करते रहना, किसी काम की मुदावमत करना, किसी काम को लगातार करना ताकि रवां हो जाये, मुज़ावलत मेहनत से हासिल करदा महारत

مَشْق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone