تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْق رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْق رَہْنا کے معانیدیکھیے

مَشْق رَہْنا

mashq rahnaaमश्क़ रहना

محاورہ

مادہ: مَشْق

  • Roman
  • Urdu

مَشْق رَہْنا کے اردو معانی

  • کسی کام کی عادت رہنا، مہارت رہنا، کام کرتے رہنا

Urdu meaning of mashq rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam kii aadat rahnaa, mahaarat rahnaa, kaam karte rahnaa

English meaning of mashq rahnaa

  • endeavoring, trying

मश्क़ रहना के हिंदी अर्थ

  • किसी काम की आदत रहना, महारत रहना, काम करते रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْق رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْق رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone