تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْقِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْقِ سُخَن کے معانیدیکھیے
مَشْقِ سُخَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شعر و سخن کی مشق و مہارت، شعر کہنا، شعر گوئی
شعر
گھٹا زور مشق سخن بڑھ گئی
ضعیفی نے مجھ کو جواں کر دیا
مشق سخن میں دل بھی ہمیشہ سے ہے شریک
لیکن ہے اس میں کام زیادہ دماغ کا
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی
اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
English meaning of mashq-e-suKHan
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- poetry
मश्क़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काव्य-रचना का अभ्यास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْقِ سُخَن)
مَشْقِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔