تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْقِ سِتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْقِ سِتَم کے معانیدیکھیے
مَشْقِ سِتَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جور و جفا روا رکھنا، مسلسل ستم کرتے رہنا
شعر
اپنی مشق ستم سے ہاتھ نہ کھینچ
میں نہیں یا وفا نہیں باقی
تجھے ہے مشق ستم کا ملال ویسے ہی
ہماری جان تھی جاں پر وبال ویسے ہی
زمانے کو تو بس مشق ستم سے لطف لینا ہے
نشانے پر نہ ہم ہوتے تو کوئی دوسرا ہوتا
English meaning of mashq-e-sitam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- cruelty, tyranny
मश्क़-ए-सितम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लगातार जुल्म करते रहना, मुसलसल सितम करते रहना, क्रूरता का अभ्यास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْقِ سِتَم)
مَشْقِ سِتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔