تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْق ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْق ناز کے معانیدیکھیے
مَشْق ناز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ادا، نخرہ، غمزہ اور ناز و انداز کی مشق، بار بار ناز و انداز دکھانا
شعر
اسدؔ بسمل ہے کس انداز کا قاتل سے کہتا ہے
کہ مشق ناز کر خون دو عالم میری گردن پر
نگاہ ناز کے اللہ رے یہ غلط انداز
کوئی یہ سمجھے ابھی ان کو مشق ناز نہیں
یا رب ترا کمال ہنر ہم پہ ختم ہے
یا صرف مشق ناز کا اک تجربہ ہیں ہم
English meaning of mashq-e-naaz
Noun, Feminine
- rehearsal for coquetry
मश्क़-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अदा, नख़रा, ग़मज़ा और नाज़-ओ-अंदाज़ की मश्क़, बार बार नाज़-ओ-अंदाज़ दिखाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْق ناز)
مَشْق ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔