تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْق خِرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْق خِرام کے معانیدیکھیے
مَشْق خِرام کے اردو معانی
صفت
- حرکت میں ، متحرک ، محو رفتار
شعر
مشق خرام گور غریباں میں کیا ضرور
محشر بپا کریں گے یہ مردے جئے ہوئے
حشر ساماں ہے حشر منظر ہے
تیری مشق خرام ارے توبہ
یہ فرصت اہتمام کب تک یہ زحمت گام گام کب تک
یہ دل کی دنیائے نرم و نازک رہے گی مشق خرام کب تک
English meaning of mashq-e-KHiraam
Adjective
- practice of walking gracefully
मश्क़-ए-ख़िराम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चलने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْق خِرام)
مَشْق خِرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔