تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْق بَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْق بَڑْھنا کے معانیدیکھیے

مَشْق بَڑْھنا

mashq ba.Dhnaaमश्क़ बढ़ना

محاورہ

مَشْق بَڑْھنا کے اردو معانی

  • مشق بڑھانا کا لازم، کسی کام کو زیادہ یا روزمرہ کرتے رہنے سے اس کی مزاولت ہوجانا

मश्क़ बढ़ना के हिंदी अर्थ

  • मश्क़ बढ़ाना का अकर्मक, किसी काम को ज़्यादा या प्रतिदिन करते रहने से उसका लगातार होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْق بَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْق بَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone