تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْک" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْک کے معانیدیکھیے

مَشْک

mashkमश्क

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَشْک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں
  • کسی مویشی، بھینس وغیرہ کی کھال جس میں ہوا بھر کر چھاتی کے نیچے رکھ کر دریا عبور کرتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَشَق

مشک

شعر

Urdu meaning of mashk

  • Roman
  • Urdu

  • paanii bharne aur le jaane ke li.e kisii jaanvar kii saalim khaal ka banaa hu.a thaile kii shakl ka zarf jis ka mu.nh chhoTaa hotaa hai, vo bikrii ya bhii.D kii sillii hu.ii khaal jis se sake paanii bharte hai.n
  • kisii maveshii, bhains vaGaira kii khaal jis me.n hu.a bhar kar chhaatii ke niiche rakh kar dariyaa ubuur karte hai.n

English meaning of mashk

Noun, Feminine

  • leather bag for carrying water, water-bag

मश्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकरी या भेड़ के चमड़े से बना थैला जिसमें पानी भरकर ले जाया जाता है
  • किसी मवेशी की खाल जो हवा से भरी होती है और नदी पार करने के लिए छाती के नीचे रखी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone