تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْک کے معانیدیکھیے
مَشْک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں
- کسی مویشی، بھینس وغیرہ کی کھال جس میں ہوا بھر کر چھاتی کے نیچے رکھ کر دریا عبور کرتے ہیں
شعر
فرات مشک میں بھر کے خیام تک غازی
نہ لوٹ پایا مگر لوٹنے کی خواہش تھی
عشق وہ مشک ہے جو لاکھ چھپائے نہ چھپے
داغ ہم سے بھی محبت کے لگائے نہ چھپے
گریں جو کٹ کے وہی سر بلند ہیں بازو
جو تیر مشک پہ کھینچیں وہ ہاتھ شرمندہ
English meaning of mashk
Noun, Feminine
- leather bag for carrying water, water-bag
मश्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बकरी या भेड़ के चमड़े से बना थैला जिसमें पानी भरकर ले जाया जाता है
- किसी मवेशी की खाल जो हवा से भरी होती है और नदी पार करने के लिए छाती के नीचे रखी जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَشْک)
مَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔