تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشِیخَت کِرکِری ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کِرکِری تاش

رک : کر کری معنی نمبر ۳ ، کمخواب .

کِرْکِرْی کَرْنا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

شیخی کِرْکِری کَرنا

کسی کی سُبکی کرنا، لاف و گزاف کا بھانڈا پُھوڑنا، بڑ مارنے والے کو قائل اور شرمندہ کرنا.

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشِیخَت کِرکِری ہونا کے معانیدیکھیے

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

mashiiKHat kirkirii honaaमशीख़त किरकिरी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَشِیخَت کِرکِری ہونا کے اردو معانی

  • شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا
  • شیخی کرکری ہونا۔(ابن الوقت)اگر کوئی میاں ابن الوقت سے جالگائے تودم کی دم میں ساری مشیخت کرکری ہوجائے

Urdu meaning of mashiiKHat kirkirii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shekhii Khaak me.n mil jaana, Garuur nikal jaana
  • shekhii kirakrii honaa।(ibanulvaqt)agar ko.ii miyaa.n ibanulvaqt se ja lagaa.e to dam kii dam me.n saarii mashiiKhat kirakrii hojaa.e

English meaning of mashiiKHat kirkirii honaa

  • someone's pride be humbled

मशीख़त किरकिरी होना के हिंदी अर्थ

  • ۔शेखी किरकरी होना।(इबनुलवक़्त)अगर कोई मियां इबनुलवक़्त से जा लगाए तो दम की दम में सारी मशीख़त किरकरी होजाए
  • शेख़ी ख़ाक में मिल जाना, ग़रूर निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کِرکِری تاش

رک : کر کری معنی نمبر ۳ ، کمخواب .

کِرْکِرْی کَرْنا

ذلیل کر دینا ، بے عزت کر دینا ، شرمندہ کر دینا .

کِرْکِرْی ہونا

ذلیل و خوار ہونا ، بے عزت ہونا ، شرمندہ ہونا .

شیخی کِرْکِری کَرنا

کسی کی سُبکی کرنا، لاف و گزاف کا بھانڈا پُھوڑنا، بڑ مارنے والے کو قائل اور شرمندہ کرنا.

گَھر کی کھانڈ کِرکِری، چوری کا گُڑ مِیٹھا

گھر کی قیمتی چیز کی بہ نسبت مفت کی چیز زیادہ اچھی لگتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشِیخَت کِرکِری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone