تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْہُور" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْہُور کے معانیدیکھیے

مَشْہُور

mash.huurमशहूर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَشاہِیر

مَشْہُور کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔
  • ۲۔ الم نشرح ، طشت ازبام ، زبان زدِ خلائق ، شہرت پایا ہوا ۔
  • ۳۔ حدیث آحاد کی ایک قسم جسے ہر زمانے میں تین یا اس سے زیادہ راویوں سے روایت کیا ہو ۔

شعر

English meaning of mash.huur

Adjective, Singular

मशहूर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

مَشْہُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone