تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے کے معانیدیکھیے

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

mash'al kii buu dimaaG me.n samaa.ii haiमश'अल की बू दिमाग़ में समाई है

ضرب المثل

Roman

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے کے اردو معانی

  • غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں

Urdu meaning of mash'al kii buu dimaaG me.n samaa.ii hai

Roman

  • Gariibii me.n tamkanat rakhtaa hai, rassii jal ga.ii bil nahii.n gayaa, muflisaa baig hai.n faakaamast hai.n

English meaning of mash'al kii buu dimaaG me.n samaa.ii hai

  • said of a person who is ruined yet retains or tries to retain his/her former arrogance

मश'अल की बू दिमाग़ में समाई है के हिंदी अर्थ

  • ग़रीबी में अहंकार रखता है, रस्सी जल गई बल नहीं गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone