تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشام تیز" کے متعقلہ نتائج

دَرْخواسْت

گذارش، عرض، التجا

دَرْخواسْت دینا

عرضی دینا، عرضداشت پیش کرنا.

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

دَرْخواسْت گُزَرْنا

درخواست گُزارْنا (رک) کا لازم ، شکایت ہونا ، عرضی جاری ہونا پیش ہونا .

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

دَرْخواسْت کَرنا

گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

دَرْخواسْت کُنِنْدَہ

عرضی بھیجنے والا ، درخواست گزار .

دَرْخواسْتِ ضَمانَت

دَرْخواسْتِ سَرْسَری

مہمل درخواست، مختصر سی درخواست

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشام تیز کے معانیدیکھیے

مَشام تیز

mashaam-e-tezमशाम-ए-तेज़

وزن : 12221

مَشام تیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • سونگھنے کی تیز حس، قوت حس

شعر

English meaning of mashaam-e-tez

Persian, Arabic - Adjective

  • strong smell

मशाम-ए-तेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सूँघने की तेज़ हिस, मजबूत खुशबू, तेज़ खुशबू, गंध की तीव्र भावना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشام تیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشام تیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone