تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسَرَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَرَّت کے معانیدیکھیے
مَسَرَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
خوشی کی کیفیت جو کسی بات سے پیدا ہوجائے، انبساط، خوشی، فرحت، نشاط، شادمانی
مثال - انتہائی مسرت کی تلاش میں لوگ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا احساس نہیں کر پاتے
شعر
زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا رب
عیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا
اگر تیری خوشی ہے تیرے بندوں کی مسرت میں
تو اے میرے خدا تیری خوشی سے کچھ نہیں ہوتا
مسرت زندگی کا دوسرا نام
مسرت کی تمنا مستقل غم
English meaning of masarrat
मसर्रत के हिंदी अर्थ
مَسَرَّت کے مترادفات
مَسَرَّت کے متضادات
مَسَرَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسَرَّت)
مَسَرَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔