تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسَرَّت بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَرَّت بَخْش کے معانیدیکھیے
مَسَرَّت بَخْش کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- خوشی دینے والا، خوش کرنے والا
شعر
مسرت بخش ہو آہ سحر ایسا بھی ہوتا ہے
شب فرقت بھی ہو جائے بس ایسا بھی ہوتا ہے
سختیٔ صحرا نوردی ہی مسرت بخش ہے
دل نہیں لگتا قفس میں راحتوں کے باوجود
مسرت بخش تھا کتنا ترنم آبشاروں کا
وہ لہریں وہ سکوں پرور کنارے یاد آتے ہیں
English meaning of masarrat-baKHsh
Adjective, Masculine, Singular
- the one who make happy
मसर्रत-बख़्श के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- ख़ुशी देने वाला, ख़ुश करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسَرَّت بَخْش)
مَسَرَّت بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔