تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَل کے معانیدیکھیے
مَسَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مقدمہ کے کاغذات، روئداد، مقدمہ، یہ لفظ عربی مثل سے بنا لیا ہے
- مسلنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل
شعر
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر
لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
غم عمر مختصر سے ابھی بے خبر ہیں کلیاں
نہ چمن میں پھینک دینا کسی پھول کو مسل کر
English meaning of masal
Noun, Masculine
- crush
- file, record (of case)
- treading, rubbing
मसल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ۔मुअन्नस। मुक़द्दमा के काग़ज़ात। रोइदाद मुक़द्दमा। ये लफ़्ज़ अरबी मिसल से बना लिया है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कहावत
مَسَل کے قافیہ الفاظ
مَسَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسَل)
مَسَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔