تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثَل" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثَل کے معانیدیکھیے

مَثَل

masalमसल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: مَثَلَ

مَثَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کہاوت، ضرب المثل، کہن، مقولہ
  • وہ حکایت جس میں کوئی اخلاقی یا روحانی حقیقت بیان کی جائے، وہ قصہ جس میں تمثیل یا استعارے کے پیرائے میں کوئی بات بیان کی جائے، اخلاقی حکایت، مثالیہ، مجازیہ، قصہ، کہانی، داستان
  • مانند، نظیر، ہمسر
  • مثال
  • وصف محال
  • تقابل، موازنہ، تشبیہ، استعارہ، عہدہ، محکمہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسَل

مقدمہ کے کاغذات، روئداد، مقدمہ، یہ لفظ عربی مثل سے بنا لیا ہے

شعر

English meaning of masal

Noun, Feminine, Singular

  • proverb
  • saying
  • like, resembling
  • alike
  • similar, analogous (to)
  • likeness, similitude
  • a bundle of papers on one case, a file
  • adage, maxim

मसल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कहावत, लोकोक्ति, कहन, उक्ति
  • वह हिकायत जिसमें कोई नैतिक या आध्यात्मिक वास्तविकता बयान की जाए, वह कहानी जिसमें दृष्टांत या रूपक की शैली में कोई बात बयान की जाए, नीतिकथा, शिक्षात्मक, दृष्टांत योग्य, क़िस्सा, कहानी, दास्तान
  • समान, उदाहरण, बराबर
  • मिसाल
  • वस्फ़ इमहाल
  • तुलना, समानता
  • उपमा, रूपक
  • पद, विभाग अथवा शाखा

مَثَل کے مترادفات

مَثَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone