تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسَہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسَہْری کے معانیدیکھیے
مَسَہْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں
- جالی کا پردہ جو مچھروں سے بچنے کے لیے پلنگ پر لگاتے ہیں
- پھولوں کا جال جو قبروں پر لگاتے ہیں
شعر
اڑائے خاک تو تاروں سے بھر گئے افلاک
بچھائے تار گریباں کے تو مسہری ہوئی
ستار بجنے لگے صبح کی مسہری پر
دھنک کا قافلۂ ہفت رنگ آ گیا تھا
گھر ہی ایسا تھا یہ کچھ دوہری مسہری والا
اپنا رہنے کے علاوہ بھی یہاں رہ گئے ہم
English meaning of masahrii
Noun, Feminine
- large bedstead
- a bed-curtain for protection against musquitoes, musquito-curtain
- flower nets that are offers on graves
मसहरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ऐसा पलंग या खाट जिसके चारों पायों पर उक्त प्रकार का जालीदार कपड़ा लटकाने के लिए चार ऊँची लकड़ियाँ या छड़ लगी हों
- जलीदार कपड़े का बना हुआ एक प्रकार का चौकोर आवरण जो खाट या पलंग के ऊपर इसलिए टाँगा जाता है कि मच्छर अन्दर आकर सोनेवाले को तंग न करें
- फूलों का जाल जो क़ब्रों आदि पर लगाते हैं
مَسَہْری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسَہْری)
مَسَہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔