تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَساس" کے متعقلہ نتائج

اُبْکائی

کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک، قے آنے کی حالت، متلی، مالش

اُبْکائی آنا

نفرت پیدا ہونا، گھنیانا، متلی ہونا

اُبْکائی لینا

to retch

اُبْکائی لَگنا

بار بار ابکائی آنا، قے آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَساس کے معانیدیکھیے

مَساس

masaasमसास

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: مَسَّ

  • Roman
  • Urdu

مَساس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے کسی حصّے کو شہوت ابھارنے کے لیے چھونا یا ملنا یا چوسنا، ہتھ پھیری، ہاتھ سے مسلنا
  • ہاتھ سے چھونا، مس کرنا (کسی چیزوغیرہ کو)
  • چھیڑ چھاڑ، ساتھ لیٹ کر لپٹنا چمٹنا
  • جماع

Urdu meaning of masaas

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke kisii hisse ko shahvat ubhaarne ke li.e chhuunaa ya milnaa ya chuusnaa, hath pherii, haath se masalnaa
  • haath se chhuunaa, mas karnaa (kisii chiiz vaGaira ko)
  • chhe.Dchhaa.D, saath leT kar lipaTnaa chimTnaa
  • jamaa

English meaning of masaas

Noun, Masculine

  • touching
  • pressing
  • lying with
  • rubbing, massaging
  • mutual contact
  • fondling of sexual organs
  • coitus

मसास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ से मलना, संभोग करना, स्त्री के किसी शरीर के अंग काे हाथ से मलना, छेड़छाड़, साथ लेट कर लिपटना चिम्टना, हाथ से छूना, मस करना
  • मैथुन के समय स्त्री के अंगों का, शरीर के अंग को हवस उभारने के लिए छूना, मलना या चूसना, हथ फेरी, हाथ से मसलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُبْکائی

کھایا پیا حلق کی طرف لوٹنے کی تحریک، قے آنے کی حالت، متلی، مالش

اُبْکائی آنا

نفرت پیدا ہونا، گھنیانا، متلی ہونا

اُبْکائی لینا

to retch

اُبْکائی لَگنا

بار بار ابکائی آنا، قے آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَساس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَساس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone