تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصارِفِ بیجا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصارِفِ بیجا کے معانیدیکھیے

مَصارِفِ بیجا

masaarif-e-bejaaमसारिफ़-ए-बेजा

اصل: عربی

وزن : 121222

مَصارِفِ بیجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

English meaning of masaarif-e-bejaa

Noun, Masculine

  • improper or unnecessary expenses

मसारिफ़-ए-बेजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनावश्यक ख़र्च, ग़ैर ज़रूरी ख़र्च, फ़ुज़ूल ख़र्च, बेजा ख़र्ची, फुज़ूल ख़र्ची

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصارِفِ بیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصارِفِ بیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone