تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسام دار" کے متعقلہ نتائج

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مَسامات

مسام کی جمع، ایک سے زیادہ یا بہت سے مسام، جلد کے سوراخ

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسام دار کے معانیدیکھیے

مَسام دار

masaam-daarमसाम-दार

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مَسام دار کے اردو معانی

صفت

  • جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔
  • جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔

Urdu meaning of masaam-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n musaam pa.e jaa.e.n, baariik baariik suuraakho.n vaala (jism ya satah) । paanii ya aur ko.ii jism syaal ka cha.Dhnaa shukr aur isfanj vaGaira ajsaam musaamdaar me.n i.isii kism kashish se ilaaqa rakhtaa hai
  • jis me.n musaam pa.e jaa.e.n, baariik baariik suuraakho.n vaala (jism ya satah)

English meaning of masaam-daar

Adjective

मसाम-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • महीन छेद वाला, झरझरा, छिद्रपूर्ण, जिस में मसाम (बारीक बारीक सूराख़) पाए जाएं, बारीक बारीक सूराखों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسام

جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے، کسی سطح پر مہین وہ قدرتی سوراخ جن میں سے کوئی سیال یا ہوا سرایت کر سکے یا خارج ہوسکے، منفذ، چھید

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مَسامِیَّہ

مسامات کے پائے جانے کی خاصیت .

مَسام بَند ہو جانا

سردی یا میل کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کا بھر جانا ، کسی سطح کے بہت باریک سوراخوں کا بند ہو جانا ۔

مَسامات

مسام کی جمع، ایک سے زیادہ یا بہت سے مسام، جلد کے سوراخ

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مَسامِیَّت

جلد کے اجزا کے درمیان خلا ہونے کی حالت یا کیفیت ، مسام دار ہونا ۔

مَسامات کا کُھل جانا

(طب) گرمی یا نہانے کی وجہ سے بدن کے چھوٹے سوراخوں کے منھ صاف ہو جانا

ہَوائی مَسام

(نباتیات) چھوٹا سا سوراخ جو بالائی برادمہ کے کثیر الاضلاع رقبوں میں ہر رقبے کے وسط میں پایا جاتا ہے (Air Pore) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسام دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسام دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone