تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصائِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصائِب کے معانیدیکھیے
مَصائِب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- تکلیفیں، مصیبتیں، آفتیں، بلائیں
- شہدائے کربلا کے آلام کا تذکرہ
شعر
انہیں پہ سارے مصائب کا بوجھ رکھا ہے
جو تیرے شہر میں ایمان لے کے آئے ہیں
مذہب کی خرابی ہے نہ اخلاق کی پستی
دنیا کے مصائب کا سبب اور ہی کچھ ہے
مصائب اور تھے پر دل کا جانا
عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے
English meaning of masaa.ib
Noun, Masculine, Plural
- calamities, misfortunes, miseries, difficulties, hardships
- discourse of the sufferings of the martyrs of Karbala
मसाइब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- मुसीबतें, आपत्तियाँ, कठिनाइयाँ, दुशवारियाँ, यातनाएं
- कर्बला के शहीदों की पीड़ा का वर्णन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصائِب)
مَصائِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔