تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرثِیَہ پَڑھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرثِیَہ پَڑھنا کے معانیدیکھیے
مَرثِیَہ پَڑھنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔
- ۲۔ افسوس کرنا ، رونا رونا ، شکایت کرنا ۔
English meaning of marsiya pa.Dhnaa
Compound Verb
- reciting an elegy
मर्सिया पढ़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मृतक की प्रशंसा में अशआर पढ़ना, मर्सिया ख़्वानी करना, नौहा पढ़ना, अफ़सोस करना, रोना रोना, शोक प्रकट करना, मरने वाले पर शोक करना, विलाप करना, नौहा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرثِیَہ پَڑھنا)
مَرثِیَہ پَڑھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔