تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَروڑ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَروڑ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مَروڑ اُٹھنا

maro.D uThnaaमरोड़ उठना

محاورہ

مادہ: مَروڑ

Roman

مَروڑ اُٹھنا کے اردو معانی

  • (پیٹ میں) پیچ ہونا، آنتوں میں اینٹھن ہونا، درد ہونا، قراقر ہونا
  • بے چین ہونا

Urdu meaning of maro.D uThnaa

Roman

  • (peT men) pech honaa, aanto.n me.n i.inThan honaa, dard honaa, qaraaqir honaa
  • bechain honaa

English meaning of maro.D uThnaa

  • be very impatient or worried
  • have gripe or intestinal spasm

मरोड़ उठना के हिंदी अर्थ

  • (पेट में) पेच होना, आंतों में ऐंठन होना, दर्द होना, क़राक़ुर होना
  • बेचैन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَروڑ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَروڑ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone