تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَزی خَیال" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزی خَیال کے معانیدیکھیے

مَرکَزی خَیال

markazii-KHayaalमरकज़ी-ख़याल

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: ادب

مَرکَزی خَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • وہ خاص معنی جسے ادبی اظہار کا روپ دینا، فن کار کا مقصد ہوتا ہے، اس کے لئے ادب پارے کو ایک دائرہ فرض کیا جاتا ہے اور مقصد کو مرکز قرار دیا جاتا ہے

English meaning of markazii-KHayaal

Noun, Masculine, Compound Word

  • central idea, centre of imaginative ideation

मरकज़ी-ख़याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • केंद्रीय विचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَزی خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَزی خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone