تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَریَل" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَریَل کے معانیدیکھیے

مَریَل

mariyalमरियल

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَریَل کے اردو معانی

صفت

  • نیم مردہ شخص، دبلا پتلا شخص
  • بہت دبلا پتلا، کمزور، ناتواں
  • ادھ مرا، نیم جان نیز بے جان
  • سست، سست رفتار
  • افسردہ
  • صفت۔لاغر

شعر

Urdu meaning of mariyal

  • Roman
  • Urdu

  • niyam murda shaKhs, dublaa putlaa shaKhs
  • bahut dublaa putlaa, kamzor, naatvaa.n
  • adhamra, niim jaan niiz bejaan
  • sust, sust raftaar
  • afsurda
  • sifat।laagar

English meaning of mariyal

Adjective

  • lean, emaciated, weak, feeble
  • slow, lazy
  • weak, thin

मरियल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इतना अधिक दुर्बल कि मरा हुआ-सा आन पड़े
  • अत्यंत दुर्बल, बहुत दुबला, कमज़ोर, बे-दम
  • सुस्त आदमी, आलसी

مَریَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَریَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَریَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone