تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَمِ نِہ" کے متعقلہ نتائج

نیھ

رک : نیہہ (محبت) ۔

نیہ بان

محبت کا تیر

نیھڑ

کٹھور ، سنگدل

نیہَہ بَن

عشق کا جنگل، دشت محبت

نہرو

ہندوستان کے پہلے وزیراعظم 'پنڈت جواہر لال نہرو'

نِحْلَۃُ الحَق

حق کا مذہب

نیہی

پیار کرنے والا، محبت کرنے والا، عاشق

نیہا

چکنائی ، تیل (جامع اللغات) ۔

نِحْلَہ

بخشش، عطیہ (جو خوش دلی سے دیا جائے)

نیہُو

نیہہ ، محبت ، پیار

نیہَک

نیہہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، محبت کا

نیہایَت

انتہا (رک : نہایت)

نیھ لاگْنا

عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہ لَگانا

دل لگانا ، محبت کرنا

نیہَ لگْنا

پیار ہو جانا، کسی سے محبت ہو جانا نیز تعلق پیدا ہونا

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

نیہا لَگْنا

نیہا لگانا (رک) کا لازم ؛ عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہَہ لَگانا

دل لگانا، پیار کرنا

نیہا لَگانا

محبت کرنا ؛ عشق کرنا

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

عاشق پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

نَین کا نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزہ چاہے دھوپ کو اور آم چاہے مِینْہہ کو، ناری چاہے زور کو اور بالَک چاہے نیْہہ کو

خربوزہ دھوپ میں جلد پکتا ہے اور میٹھا ہوتا ہے اور آم بارش کے بعد، عورت طاقتور مرد کو پسند کرتی ہے، بچہ پیار کا طالب ہوتا ہے

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَمِ نِہ کے معانیدیکھیے

مَرہَمِ نِہ

marham-e-nehमरहम-ए-नेह

اصل: فارسی

وزن : 2122

مَرہَمِ نِہ کے اردو معانی

صفت

  • مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

English meaning of marham-e-neh

Adjective

  • one who cures, one who applies salve or ointment

मरहम-ए-नेह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरहम रखने वाला, मरहम लगाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَمِ نِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَمِ نِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone