تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرحَلے میں داخِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرحَلے میں داخِل ہونا کے معانیدیکھیے

مَرحَلے میں داخِل ہونا

marhale me.n daaKHil honaaमरहले में दाख़िल होना

محاورہ

مَرحَلے میں داخِل ہونا کے اردو معانی

  • درمیانی منزل میں ہونا ، تکمیل پذیر ہونا ۔

मरहले में दाख़िल होना के हिंदी अर्थ

  • दरमयानी मंज़िल में होना, तकमील पज़ीर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرحَلے میں داخِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرحَلے میں داخِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone