تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرْحَبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْحَبا کے معانیدیکھیے
مَرْحَبا کے اردو معانی
فجائیہ
- شاباش، آفرین، واہ واہ، خوش آمدید
شعر
کیا ذبح قاتل نے رک رک کے ایسا
زباں تھک گئی مرحبا کہتے کہتے
رہے نہ جان تو قاتل کو خوں بہا دیجے
کٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
موذن مرحبا بر وقت بولا
تری آواز مکے اور مدینے
English meaning of marhabaa
Interjection, Inexhaustible
- welcome to ampleness, or to a spacious or roomy place, welcome! hail! God bless you! bravo!
مَرْحَبا کے مترادفات
مَرْحَبا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرْحَبا)
مَرْحَبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔