تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرگ مُسَلسَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرگ مُسَلسَل کے معانیدیکھیے
مَرگ مُسَلسَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ مصیبت جو لگاتار ہو ، وہ مصیبت جو کبھی ختم نہ ہو
شعر
مرگ مسلسل ہے لیکن
ہم زندہ کہلاتے ہیں
زندگی مرگ مسلسل ہے مگر اے تابشؔ
ہائے وہ لوگ جو جینے کی دعا دیتے ہیں
اب انجمن شوق میں شمعیں نہ پتنگے
اب مرگ مسلسل کی سزا ہے نہ جزا ہے
English meaning of marg-e-musalsal
Noun, Feminine
- an unceasing trouble
मर्ग-ए-मुसलसल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो मुसीबत जो लगातार हो, वो मुसीबत जो कभी ख़त्म ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرگ مُسَلسَل)
مَرگ مُسَلسَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔