تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرگ دَوام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرگ دَوام کے معانیدیکھیے
مَرگ دَوام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمیشگی کی موت
شعر
مر کے حیات جاوداں عشق کو مل گئی حفیظؔ
جی کے ہوس کو کیا ملا مرگ دوام کے سوا
مرا ہر نفس مری ہر نظر ہے رضائے غیر پہ منحصر
جو اسی کا نام حیات ہے تو حیات مرگ دوام ہے
سینہ روشن ہو تو ہے سوز سخن عین حیات
ہو نہ روشن تو سخن مرگ دوام اے ساقی
English meaning of marg-e-davaam
Noun, Masculine
- perpetual death
मर्ग-ए-दवाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हमेशा की मौत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرگ دَوام)
مَرگ دَوام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔