تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی کے معانیدیکھیے

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

mare to shahiid, maare to Gaaziiमरे तो शहीद, मारे तो ग़ाज़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی کے اردو معانی

  • ہر حالت میں اچھائی ہے
  • مسلمان ہر حال میں فائدہ میں رہتا ہے
  • مذہب کی حفاظت کے لئے مرنے میں بھی بھلائی ہے اور دوسروں کو مارنے میں بھی، مسلمانوں کا کہنا

Urdu meaning of mare to shahiid, maare to Gaazii

  • Roman
  • Urdu

  • har haalat me.n achchhaa.ii hai
  • muslmaan har haal me.n faaydaa me.n rahtaa hai
  • mazhab kii hifaazat ke li.e marne me.n bhii bhalaa.ii hai aur duusro.n ko maarne me.n bhii, muslmaano.n ka kahnaa

मरे तो शहीद, मारे तो ग़ाज़ी के हिंदी अर्थ

  • हर हालत में अच्छाई है
  • मुसलमान हर स्थिति में लाभ में रहता है
  • धर्म की रक्षा के लिए मरने में भी कीर्ति मिलती है और दूसरों को मारने में भी, मुसलमानों की उक्ति

    विशेष मुसलमानों में जो धर्म के शत्रुओं पर विजय प्राप्त करता है, वह ग़ाज़ी कहलाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرے تو شَہِید، مارے تو غازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone