تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُود بارگاہ" کے متعقلہ نتائج

بارْگاہ

دربار، ایوان، محل، گھر، اجلاس، عدالت گاہ، محل سرا

بارگاہِ عام

public audience chamber

بارْگاہِ عالی

court of God

بارْگاہِ عِشْق

palace of love

بارگاہِ خاص

privy council chamber

فلک بارگاہ

وہ کہ جس کی بارگاہ بمنزلۂ فلک ہو، مجازاً: عالی رتبہ، فلک پایہ گاہ، فلک پایہ

چَڑھی بارْگاہ

کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.

مقبول بارگاہ

خداکا پیارا، محبو ب الہٰی، کسی بڑی شخصیت کے یہاں بہت معزز شخص

اِمام بارْگاہ

Shiite shrine dedicated to Imam Hussain

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

بَنْدَگانِ بارْگاہ

(لفظاً) جناب کے ملازمین ، آپ کے خادم ، (مراداً) خود بدولت ، جناب والا (بادشاہ و نوابین وغیرہ سے خطاب کا کلمہ)۔

مَردُود بارگاہ

وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

چَڑھی بارْگاہ اُتَرنا

عروج و مرتبہ ختم ہو جانا، زوال ہونا.

مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی

خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُود بارگاہ کے معانیدیکھیے

مَردُود بارگاہ

marduud-e-baargaahमरदूद-ए-बारगाह

اصل: فارسی

وزن : 2222121

  • Roman
  • Urdu

مَردُود بارگاہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

Urdu meaning of marduud-e-baargaah

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo kisii ba.Dii jagah se nikaal diyaa gayaa ho, marduude baaragaah ilaahii, majaaznah shaitaan

English meaning of marduud-e-baargaah

Adjective

  • the person who was evicted from a place, banished from the assembly of God, Metaphorically: devil

मरदूद-ए-बारगाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो किसी बड़े स्थान से निकाल दिया गया हो, ईश्वर की सभा से भगाया हुआ, प्रतीकात्मक: शैतान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بارْگاہ

دربار، ایوان، محل، گھر، اجلاس، عدالت گاہ، محل سرا

بارگاہِ عام

public audience chamber

بارْگاہِ عالی

court of God

بارْگاہِ عِشْق

palace of love

بارگاہِ خاص

privy council chamber

فلک بارگاہ

وہ کہ جس کی بارگاہ بمنزلۂ فلک ہو، مجازاً: عالی رتبہ، فلک پایہ گاہ، فلک پایہ

چَڑھی بارْگاہ

کامل عروج ؛ بہت بلند مرتبہ.

مقبول بارگاہ

خداکا پیارا، محبو ب الہٰی، کسی بڑی شخصیت کے یہاں بہت معزز شخص

اِمام بارْگاہ

Shiite shrine dedicated to Imam Hussain

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

بَنْدَگانِ بارْگاہ

(لفظاً) جناب کے ملازمین ، آپ کے خادم ، (مراداً) خود بدولت ، جناب والا (بادشاہ و نوابین وغیرہ سے خطاب کا کلمہ)۔

مَردُود بارگاہ

وہ شخص جو کسی بڑی جگہ سے نکال دیا گیا ہو، مردود بارگاہ الٰہی، مجازاً: شیطان

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

چَڑھی بارْگاہ اُتَرنا

عروج و مرتبہ ختم ہو جانا، زوال ہونا.

مَقبُول بارگاہِ اِلٰہی

خدا کی بارگاہ میں پسند کیا جانے والا ، خدا کا پیارا ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُود بارگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُود بارگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone