تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم کے معانیدیکھیے
مَردُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عام لوگ، مرد، منش، مانس، انسان
- نرم دل والا، خدا ترس، خلیق
- شائستہ اور مہذب آدمی، اہل آدمی
- آنکھ کی پتلی، روشنی
شعر
روز مردم شب کیے دیتا ہے سرمہ پوچھیے
خون ہوتے ہیں بہت شوق حنا کم کیجیے
بلا جس چشم کو کہتے ہیں مردم
وہ ہے عین بلا مسکن ہمارا
تا نباشد چیز کے مردم نہ گوید چیز ہا
کچھ حقیقت بھی ہوا کرتی ہے افسانوں کے ساتھ
English meaning of mardum
Noun, Masculine
- a polite man, the pupil of an eye civil humane
- man, people
Adjective
- civil, humane
मर्दुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = मर्दुम (आदमी)
- बबूल।
- विट्खदिर।
- आम लोग, जन मानस
- मनुष्य
- आदमी; मनुष्य; मानव
- मनुष्य, आदमी, सम्य, मुहज्ज़ब, आँख की पुतली, कैनीनिका।।
- मनुष्य, आदमी, सम्य, मुहज्ज़ब, आँख की पुतली, कैनीनिका।।
- लोग
- जनता; जनसाधारण
- आँख की पुतली।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُم)
مَردُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔