تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْدُمِ قالی" کے متعقلہ نتائج

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین باف

carpet weaver

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِین بافی

carpet weaving, an art of designing and making of carpets.

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

سَن٘گِ قالی

پتّھر کا کوئی معمول ٹکڑا یا آرائش کے لیے خوبصورت بنا ہوا ٹکڑا جو قالین کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ وزن سے دبا رہے ، سنگِ فرش.

گُلِ قالی

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالی

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

باغِ قالی

وہ گل بوٹے جو قالین پر بنے ہوتے ہیں.

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

مَرْدُمِ قالی

قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْدُمِ قالی کے معانیدیکھیے

مَرْدُمِ قالی

mardum-e-qaaliiमर्दुम-ए-क़ाली

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَرْدُمِ قالی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے
  • (مجازاً) بے مصرف یا غافل آدمی

Urdu meaning of mardum-e-qaalii

  • Roman
  • Urdu

  • qaaliin par banaa hu.a insaanii paikar, aadamii kii vo tasviir jo qaaliin par banii hotii hai
  • (majaazan) bemusarraf ya Gaafil aadamii

मर्दुम-ए-क़ाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ालीन पर बनी हुई मनुष्याकृति, व्यक्ति का वह चित्र जो क़ालीन पर बना होता है
  • (लाक्षणिक) अनुपयोगी अथवा आलसी व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیدَہ

अस्त-व्यस्त, तितर-बितर ।

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین باف

carpet weaver

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِین بافی

carpet weaving, an art of designing and making of carpets.

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

سَن٘گِ قالی

پتّھر کا کوئی معمول ٹکڑا یا آرائش کے لیے خوبصورت بنا ہوا ٹکڑا جو قالین کو اپنی جگہ برقرار رکھنے کے لیے رکھ دیتے ہیں کہ وزن سے دبا رہے ، سنگِ فرش.

گُلِ قالی

وہ پھول جو قالین پر کڑھے یا بنے ہوتے ہیں .

تَصْوِیرِ قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار

شیرِ قالی

شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں .

باغِ قالی

وہ گل بوٹے جو قالین پر بنے ہوتے ہیں.

گُلْزارِ قالی

قالین پر بنے ہوئے گل بوٹے جو خوشنمائی کے لیے بنائے جاتے ہیں.

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

مَرْدُمِ قالی

قالین پر بنا ہوا انسانی پیکر، آدمی کی وہ تصویر جو قالین پر بنی ہوتی ہے

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْدُمِ قالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْدُمِ قالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone