تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُم آزاری" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم آزاری کے معانیدیکھیے

مَردُم آزاری

mardum-aazaariiमर्दुम-आज़ारी

اصل: فارسی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

مَردُم آزاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لوگوں کو ستانے یا اذیت پہنچانے کا عمل، اذیت دینا، ظلم و ستم

Urdu meaning of mardum-aazaarii

  • Roman
  • Urdu

  • logo.n ko sataane ya aziiyat pahunchaane ka amal, aziiyat denaa, zulam-o-sitam

English meaning of mardum-aazaarii

Noun, Feminine

  • oppression, tyranny, cruelty

मर्दुम-आज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों को सताने या तकलीफ़ पहुँचाने की प्रक्रिया, लोगों को सताना, अत्याचार, ज़ुल्म-ओ-सितम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُم آزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُم آزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone