تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مَردانَہ ہونا

mardaana honaaमर्दाना होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَردانَہ ہونا کے اردو معانی

  • مکان وغیرہ میں مردوں کا جمع ہونا جہاں پردہ نشین عورتیں نہ آ سکیں ، عورتوں کو ہٹا کر نامحرم مردوں کا گھر میں آنا ۔

Urdu meaning of mardaana honaa

  • Roman
  • Urdu

  • makaan vaGaira me.n mardo.n ka jamaa honaa jahaa.n parda nashiin aurte.n na aa sakii.n, aurto.n ko haTaa kar naamuharram mardo.n ka ghar me.n aanaa

मर्दाना होना के हिंदी अर्थ

  • मकान वग़ैरा में मर्दों का जमा होना जहाँ पर्दा नशीन औरतें न आ सकें, औरतों को हटा कर नामहरम मर्दों का घर में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone