تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانَہ بھیس" کے متعقلہ نتائج

دَرْباری

دربار سے منسوب، دربار سے متعلق، دربار کا، جسے دربار میں کوئی رتبہ حاصل ہو

دَرْباری آداب

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

دَرْباری زَبان

شائستہ یا فصیح زبان، کھری بولی .

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

دَرْباری شامِیانَہ

معمول سے زیادہ بڑا شامیانہ .

دَرْ بارَہ

کسی کے سِلسلے میں ، بارے میں بابت، متعلق.

دَڑْبَڑی

مقابلہ کرنے والا ؛ چیخنے چَلّانے والا ؛ مرعوب کرنے والا ؛ شور و غل کرنے والا.

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

وَہی مِیاں چُولھا پُھونکیں ، وَہی مِیاں دَرْباری

وہ شخص جسے اعلیٰ و ادنیٰ سب کام کرنے پڑیں

جو پُوت دَرْباری بَھئے، دیو پِتّر سب سے گئے

جو سرکار کی نوکری کرے وہ کسی کام کا نہیں رہتا

دَڑْبڑَا لینا

پریشان کردینا، خوفزدہ کرنا، مرعوب کرلینا، اپنا ڈر بٹھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانَہ بھیس کے معانیدیکھیے

مَردانَہ بھیس

mardaana-bhesमर्दाना-भेस

وزن : 22221

مَردانَہ بھیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مردوں کا سا روپ، مردانہ لباس یا صورت، مردوں کا سا بھیس

English meaning of mardaana-bhes

Noun, Masculine

  • man's guise or dress, impersonation of a man

मर्दाना-भेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मर्दों का सा रूप, मर्दाना लिबास या सूरत, मर्दों का सा भेस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانَہ بھیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانَہ بھیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone