تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانِ مَرد" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانِ مَرد کے معانیدیکھیے

مَردانِ مَرد

mardaan-e-mardमर्दान-ए-मर्द

اصل: فارسی

وزن : 22221

مَردانِ مَرد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لوگ جو مرد کہلانے کے قابل ہیں، بہادر آدمی

English meaning of mardaan-e-mard

Noun, Masculine

  • brave people

मर्दान-ए-मर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो लोग जो मर्द कहलाने योग्य हैं, बहादुर आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانِ مَرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانِ مَرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone