تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردانِ خُدا" کے متعقلہ نتائج

مَردان

مرد کی جمع، بہادر، دلاور جوان، پہلوان (تراکیب میں مستعمل)

مردانی

مرد سے نسبت رکھنے والی ، مردوں کی مردوں جیسی ، مردوں والی ۔ عورت نوکری کرے گی ، مردانی وضع اختیار کرے گی ۔

مَردان حَق

خدا کے نیک بندے، پارسا لوگ، بہادر آدمی، سالک

مَردان عُلوی

سیارے ، سات سیارے ؛ سات روحانی ہستیاں جو ایمان والوں کی پیشوا خیال کیا جاتی ہیں

مَردان کار

کام کے لوگ ، وہ لوگ جو مشکل کاموں پر غالب آنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ؛ (مجازاً) بہادر لوگ ۔

مَردانِ غَیب

عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آکر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کرلیں ۔

مَردانِ جَنگی

جنگجو آدمی ، جری اور بہادر لوگ ۔

مَردانِ مَرد

وہ لوگ جو مرد کہلانے کے قابل ہیں، بہادر آدمی

مَردانِ دَہْر

اپنے زمانے کے بہادر لوگ ۔

مَردانِ خُدا

خدا کے خاص بندے، باخدا لوگ، بہادر، ﷲ والے لوگ، دلیر، باہمت، خاصان الٰہی

مَردان خانَہ

مردانہ مکان یا مکان کا مردانہ حصہ (زنان خانہ کا نقیض) ۔

مَردانَگی

جرأت، بہادری، جوان مردی، شجاعت، دلیری

مَردانِیَت

نر یا مرد ہونے کی حالت ، مردانہ پن ۔

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

مَردانے مَرداں

بہادر شخص ، مرد آدمی ۔

مَردانے میں

مردوں کی نشست گاہ میں ، مردوں کے مجمع یا بیٹھک میں ؛ کھلم کھلا ، علی الاعلان ۔

مَردانَہ پَن

مرد ہونے کی حالت، مردانگی، بہادری، دلیری جرأت کا

مَردانی جُوتی

مردوں کے پہننے کی جوتی ، پاپوش جو مردوں کے استعمال کے لیے مخصوص ہو ۔

مَردانَہ میں

مکان کے مردانے حصے میں ؛ (مجازاً) میدان میں ، علی الاعلان ، کھلم کھلا ۔

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

مَردانے آدمی

بہادر شخص، دلیر یا جرأت مند مرد

مَردانَہ پُھول

نر پھول، وہ پھول جنھیں مذکر سمجھا جاتا ہے

مَردانی آواز

مرد کی آواز ، رعب دار اور باوقار صدا یا صوت ۔

مَردانَہ نَعرَہ

مردانہ وار للکارنا ، رعب دار آواز سے پکارنا ۔

مَردانَہ ڈِبَّہ

ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لیے مخصوص ہو

مَردانَہ کام

ہمت کا کام

مَردانَہ چال

مردوں کی سی رفتار

مَردانَہ دار

۔(ف) صفت۔مروںکے مانند۔بہادرانہ۔دلیر۔

مَردانَہ بھیس

مردوں کا سا روپ، مردانہ لباس یا صورت، مردوں کا سا بھیس

مَردانَہ پَنا

مرد ہونے کی حالت ، مردانگی ؛ بہادری ، دلیری ، جرأت کا ۔

مَردانے

مردانہ کی جمع اور مغیرہ حالت، بہت سے مرد (تراکیب میں مستعمل)

مَردانی مَجلِس

وہ مجلس جس میں صرف مرد ہی مرد ہوں (عموماً واقعات کربلا کا ذکر سننے والی مجلس)

مَرْدانَہ وار

مردوں کے مانند، بہادرانہ، دلیرانہ، جرأت کے ساتھ

مَردانَہ باش

مردوں کی طرح رہو ، مرد بنو ، بہادر بنو ، جرأت دکھاؤ ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مَردانَہ

مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا

مَردانَہ قَحبَگی

کسی مرد کا قحبہ کی طرح کا انداز یا کام ، مردوں کا قحبہ پن یا چھنالہ ۔

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

مَردانی صَحنَک

وہ صحنک جس کو مرد کھاتے ہیں

مَردانَہ تَبَختُر

مرد ہونے کا غرور ، مرد ہونے پر نخوت سے کام لینا ، مرد ہونے سے وابستہ رعونت و تکبر ۔

مَردانَہ عَزائِم

پختہ حوصلے اور ارادے ، حوصلہ مندانہ سوچ و فکر ؛ بلند حوصلے ۔

مَردانَہ مَکان

وہ مکان جس میں مرد رہتے ہوں، دیوان خانہ، بیٹھک

مَردانَہ مُجَسَّمَہ

پتلا جس کا پیکر مردانہ ہو ، مرد کا مجسمہ ۔

مَردانے کَپڑے

مردانہ لباس جس میں قبا، لبادہ، دستار، پٹکا شامل ہیں، مردوں کے مخصوص کپڑے یا لباس

مَردانَہ جوڑا

مردوں کے پہننے کا لباس

مَردانَگی دِکھلانا

بہادری دکھانا ، جرأت آزمانا ، بہادری سے لڑنا ۔

مَرْدانَہ بَیتُ الخَلا

gents' toilet

مَردانَہ بَرتاؤ

مردانگی کا رویہ ، بات کی پچ کرنا ۔

مَردانَہ پائِخانَہ

وہ بیت الخلا جو مردوں کے استعمال کے لیے مخصوص ہو (زنانہ پائخانہ کی ضد) ۔

مَردانَگی کے کام

brave or heroic deeds

مَردانا ہونا

عورتوں کا پردے میں جا کر مردوں کا آنا

مَردانَہ ہونا

مکان وغیرہ میں مردوں کا جمع ہونا جہاں پردہ نشین عورتیں نہ آ سکیں ، عورتوں کو ہٹا کر نامحرم مردوں کا گھر میں آنا ۔

مَردانا کَرانا

عورتوں کو ہٹا کر مردوں کو بلانا ، نامحرم مردوں کے لیے گھر میں پردہ کرانا

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

ہُمایُوں مَردان مَدَدِ خُدا

کام میں کوشش شرط ہے ، خدا ضرور مدد کرتا ہے ۔

ہُمایُوں مَرداں

مردوں کی ہمت ؛ مراد : بہادر آدمیوں کی ہمَّت ، جرات مندوں کا حوصلہ ، دلیری ، بہادری ۔

ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا

مقولہ، کام میں کوشش شرط ہے، خدا تعالیٰ ضرور ہی مددکرتا ہے

مَردِ مَرداں

مردوں کا مرد ، نہایت اعلیٰ طاقت اور حوصلے والا شخص

شاہِ مَرْداں

مردوں كا تاجدار، حضرت علی كرم اللہ وجہہ كا لقب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردانِ خُدا کے معانیدیکھیے

مَردانِ خُدا

mardaan-e-KHudaaमर्दान-ए-ख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 22212

Roman

مَردانِ خُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خدا کے خاص بندے، باخدا لوگ، بہادر، ﷲ والے لوگ، دلیر، باہمت، خاصان الٰہی

شعر

Urdu meaning of mardaan-e-KHudaa

Roman

  • Khudaa ke Khaas bande, baaKhudaa log, bahaadur, lallaa vaale log, diler, baahimmat, Khaasaan ilaahii

English meaning of mardaan-e-KHudaa

Noun, Masculine, Singular

  • brave men, heroes, warriors of God, a devotee, a sufi, mystic

मर्दान-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ईश्वर के ख़ास बंदे, बाख़ुदा लोग, बहादुर, महात्मा लोग, साधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردان

مرد کی جمع، بہادر، دلاور جوان، پہلوان (تراکیب میں مستعمل)

مردانی

مرد سے نسبت رکھنے والی ، مردوں کی مردوں جیسی ، مردوں والی ۔ عورت نوکری کرے گی ، مردانی وضع اختیار کرے گی ۔

مَردان حَق

خدا کے نیک بندے، پارسا لوگ، بہادر آدمی، سالک

مَردان عُلوی

سیارے ، سات سیارے ؛ سات روحانی ہستیاں جو ایمان والوں کی پیشوا خیال کیا جاتی ہیں

مَردان کار

کام کے لوگ ، وہ لوگ جو مشکل کاموں پر غالب آنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ؛ (مجازاً) بہادر لوگ ۔

مَردانِ غَیب

عالم غیب کی وہ ہستیاں جو عالم شہود میں آکر انسان یا حیوان وغیرہ کی شکل اختیار کرلیں ۔

مَردانِ جَنگی

جنگجو آدمی ، جری اور بہادر لوگ ۔

مَردانِ مَرد

وہ لوگ جو مرد کہلانے کے قابل ہیں، بہادر آدمی

مَردانِ دَہْر

اپنے زمانے کے بہادر لوگ ۔

مَردانِ خُدا

خدا کے خاص بندے، باخدا لوگ، بہادر، ﷲ والے لوگ، دلیر، باہمت، خاصان الٰہی

مَردان خانَہ

مردانہ مکان یا مکان کا مردانہ حصہ (زنان خانہ کا نقیض) ۔

مَردانَگی

جرأت، بہادری، جوان مردی، شجاعت، دلیری

مَردانِیَت

نر یا مرد ہونے کی حالت ، مردانہ پن ۔

مَردان صَفا کیش

اخلاق کے کھرے لوگ ، پاک باز آدمی ، پرخلوص لوگ

مَردانے مَرداں

بہادر شخص ، مرد آدمی ۔

مَردانے میں

مردوں کی نشست گاہ میں ، مردوں کے مجمع یا بیٹھک میں ؛ کھلم کھلا ، علی الاعلان ۔

مَردانَہ پَن

مرد ہونے کی حالت، مردانگی، بہادری، دلیری جرأت کا

مَردانی جُوتی

مردوں کے پہننے کی جوتی ، پاپوش جو مردوں کے استعمال کے لیے مخصوص ہو ۔

مَردانَہ میں

مکان کے مردانے حصے میں ؛ (مجازاً) میدان میں ، علی الاعلان ، کھلم کھلا ۔

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

مَردانے آدمی

بہادر شخص، دلیر یا جرأت مند مرد

مَردانَہ پُھول

نر پھول، وہ پھول جنھیں مذکر سمجھا جاتا ہے

مَردانی آواز

مرد کی آواز ، رعب دار اور باوقار صدا یا صوت ۔

مَردانَہ نَعرَہ

مردانہ وار للکارنا ، رعب دار آواز سے پکارنا ۔

مَردانَہ ڈِبَّہ

ریل کا ڈبہ جو صرف مردوں کے لیے مخصوص ہو

مَردانَہ کام

ہمت کا کام

مَردانَہ چال

مردوں کی سی رفتار

مَردانَہ دار

۔(ف) صفت۔مروںکے مانند۔بہادرانہ۔دلیر۔

مَردانَہ بھیس

مردوں کا سا روپ، مردانہ لباس یا صورت، مردوں کا سا بھیس

مَردانَہ پَنا

مرد ہونے کی حالت ، مردانگی ؛ بہادری ، دلیری ، جرأت کا ۔

مَردانے

مردانہ کی جمع اور مغیرہ حالت، بہت سے مرد (تراکیب میں مستعمل)

مَردانی مَجلِس

وہ مجلس جس میں صرف مرد ہی مرد ہوں (عموماً واقعات کربلا کا ذکر سننے والی مجلس)

مَرْدانَہ وار

مردوں کے مانند، بہادرانہ، دلیرانہ، جرأت کے ساتھ

مَردانَہ باش

مردوں کی طرح رہو ، مرد بنو ، بہادر بنو ، جرأت دکھاؤ ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

مَردانا

مرد ، آدمی ، نسائی صفات کے برخلاف مردوں کے اوصاف رکھنے والا ۔

مَردانَہ

مرد (رک) کی طرف منسوب یا متعلق ، مرد سے نسبت رکھنے والا ، مردوں کا سا

مَردانَہ قَحبَگی

کسی مرد کا قحبہ کی طرح کا انداز یا کام ، مردوں کا قحبہ پن یا چھنالہ ۔

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

مَردانی صَحنَک

وہ صحنک جس کو مرد کھاتے ہیں

مَردانَہ تَبَختُر

مرد ہونے کا غرور ، مرد ہونے پر نخوت سے کام لینا ، مرد ہونے سے وابستہ رعونت و تکبر ۔

مَردانَہ عَزائِم

پختہ حوصلے اور ارادے ، حوصلہ مندانہ سوچ و فکر ؛ بلند حوصلے ۔

مَردانَہ مَکان

وہ مکان جس میں مرد رہتے ہوں، دیوان خانہ، بیٹھک

مَردانَہ مُجَسَّمَہ

پتلا جس کا پیکر مردانہ ہو ، مرد کا مجسمہ ۔

مَردانے کَپڑے

مردانہ لباس جس میں قبا، لبادہ، دستار، پٹکا شامل ہیں، مردوں کے مخصوص کپڑے یا لباس

مَردانَہ جوڑا

مردوں کے پہننے کا لباس

مَردانَگی دِکھلانا

بہادری دکھانا ، جرأت آزمانا ، بہادری سے لڑنا ۔

مَرْدانَہ بَیتُ الخَلا

gents' toilet

مَردانَہ بَرتاؤ

مردانگی کا رویہ ، بات کی پچ کرنا ۔

مَردانَہ پائِخانَہ

وہ بیت الخلا جو مردوں کے استعمال کے لیے مخصوص ہو (زنانہ پائخانہ کی ضد) ۔

مَردانَگی کے کام

brave or heroic deeds

مَردانا ہونا

عورتوں کا پردے میں جا کر مردوں کا آنا

مَردانَہ ہونا

مکان وغیرہ میں مردوں کا جمع ہونا جہاں پردہ نشین عورتیں نہ آ سکیں ، عورتوں کو ہٹا کر نامحرم مردوں کا گھر میں آنا ۔

مَردانا کَرانا

عورتوں کو ہٹا کر مردوں کو بلانا ، نامحرم مردوں کے لیے گھر میں پردہ کرانا

فَجْرِ مَرْدان

صبح کا وقت .

ہُمایُوں مَردان مَدَدِ خُدا

کام میں کوشش شرط ہے ، خدا ضرور مدد کرتا ہے ۔

ہُمایُوں مَرداں

مردوں کی ہمت ؛ مراد : بہادر آدمیوں کی ہمَّت ، جرات مندوں کا حوصلہ ، دلیری ، بہادری ۔

ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا

مقولہ، کام میں کوشش شرط ہے، خدا تعالیٰ ضرور ہی مددکرتا ہے

مَردِ مَرداں

مردوں کا مرد ، نہایت اعلیٰ طاقت اور حوصلے والا شخص

شاہِ مَرْداں

مردوں كا تاجدار، حضرت علی كرم اللہ وجہہ كا لقب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردانِ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردانِ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone